شاہ رخ خان اور گوری خان کی سری دیوی اور بونی کپور سے ملاقات

پیر 24 جولائی 2017 13:35

شاہ رخ خان اور گوری خان کی سری دیوی اور بونی کپور سے ملاقات
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور گوری خان نے لاس اینجلس میں سری دیوی اور بونی کپور سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان بیوی گوری خان اور بچوں کے ہمراہ چھٹیاں منانے لاس اینجلس میں موجود ہیں اس دوران انہوں نے اداکارہ سری دیوی اور ان کے شوہر بونی کپور سے ملاقات کی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی جس میں شاہ رخ خان اور گوری خان نے سفید رنگ کی ٹی شرٹ اور سن گلاسز پہنے ہیں۔

وقت اشاعت : 24/07/2017 - 13:35:04

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :