شاہ رخ خان کا ٹی وی شو نومبر یا دسمبر کے وسط میں آن ایئر ہو گا

جمعرات 14 ستمبر 2017 13:51

شاہ رخ خان کا ٹی وی شو نومبر یا دسمبر کے وسط میں آن ایئر ہو گا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کا ٹی وی شو ’’ٹیڈ ٹاکس انڈیا‘‘ اکتوبر کی بجائے نومبر یا دسمبر کے وسط میں بھارتی ٹی وی پر آن ایئر ہو گا ۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع کے مطابق شاہ رخ خان ٹی وی شو’’ٹیڈ ٹاکس انڈیا‘‘ کی میزبانی کریں گے ،شو اکتوبر میں آن ائیئر ہوناتھا لیکن اب شو کی تاریخ آگے کر دی گئی ہے، شو اب نومبر یا دسمبر کے وسط میں آن ایئر ہو گا ۔

وقت اشاعت : 14/09/2017 - 13:51:11

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :