شاہ رخ خان کی بیٹے ابرام کے ساتھ ڈانس کی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر

جمعرات 16 نومبر 2017 14:09

شاہ رخ خان کی بیٹے ابرام کے ساتھ ڈانس کی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے بیٹے ابرام کے ساتھ ڈانس کی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے گزشتہ روز چلڈرن ڈے کے موقع پر بیٹے ابرام کے ساتھ ڈانس کی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے بیٹی سوہانا اور آریان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وڈیومیں شاہ رخ خان اور ان کے چوٹھے بیٹے ابرام ڈانس کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 16/11/2017 - 14:09:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :