شردھا کپور فیمینا میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

جمعرات 7 دسمبر 2017 12:49

شردھا کپور فیمینا میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فیمینا میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شردھا کپور فیمینا میگزین کے دسمبر کے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں انہوں نے نمرتا جوشی پورہ کا ڈیزائن کردہ گہرا گرے چمکدار لباس پہن رکھا ہے جس میں وہ خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 07/12/2017 - 12:49:08

Rlated Stars :