Nadia Khan Stylish Funkarah Ke Out Style Andaaz
نادیہ خان اسٹائلش فنکارہ کے آؤٹ اسٹائل انداز
نادیہ خان کا منفرد اور دوستانہ انداز گفتگو ان کے اس چینل کی کامیابی کی ایک اہم وجہ ہے ۔اگر ان کے میک اپ ٹیو ٹور یلز کی بات کی جائے تو ان کا سمجھانے کا انداز بھی انتہائی سہل ہے ۔
ہفتہ 20 اکتوبر 2018
جویریہ ملک
نادیہ خان کا منفرد اور دوستانہ انداز گفتگو ان کے اس چینل کی کامیابی کی ایک اہم وجہ ہے ۔اگر ان کے میک اپ ٹیو ٹور یلز کی بات کی جائے تو ان کا سمجھانے کا انداز بھی انتہائی سہل ہے ۔Tutorialsکے دوران استعمال کی جانے والی ہر پروڈکٹ سے متعلق بھر پور معلومات اور اس کے استعمال کا طریقہ بھی بیان کیا جاتا ہے ۔یعنی نادیہ خان اپنے چینل کے لئے بھی اتنا ہی ہوم ورک ،کرتی ہیں جتنا کسی مارننگ شو کے لئے انہیں کرنا ہوتا ہو گا ۔
یہی وجہ ہے کہ خواتین صارفین کی بڑی تعداد نادیہ کے مشوروں کو دل وجان سے قبول کرتی ہیں اور ان کا چینل سبکرائب کرتی ہیں ۔اپنی پسندیدہ اداکارہ کو کسی مخصوص مصنوعات کو استعمال کرتا دیکھ کر عوام کا ان مصنوعات کی جانب اعتماد بحال ہونے میں بھی مدد ملتی ہے ۔
(جاری ہے)
ان نجی تربیت اور مطالعے کی تشریحات کے لئے انہیں مختلف میک اپ برانڈز کی جانب سے پیکیجز موصول ہوتے ہیں جس میں کئی چیزیں وہ اپنے چینل پہ موجود خواتین کو لکی ڈراکے ذریعے بطور انعام بھی دیتی ہیں ۔
کئی سال ٹی وی انڈسٹری کا حصہ رہنے کے سبب نادیہ خان میک اپ پر بھی مہارت رکھتی ہیں ۔بات میک اپ پر آراء ومشوروں پر ہی ختم نہیں ہوتی اس چینل پہ آپ کو مارکیٹ میں نئی آنے والی مختلف مصنوعات اور دیگر Gadgetsسے متعلق مکمل معلومات بھی فراہم کی جاتی ہے ۔مثال کے طور پر میک اپ میں استعمال ہونے والے مختلف برشز آئی میک اپ اور اس کے علاوہ اسکن کےئر سے متعلق مکمل معلومات کے ساتھ ساتھ خود اپنے ہاتھوں یعنیDiyماسک بنانے کے طریقے بھی بیان کئے جاتے ہیں ۔ساتھ ہی اسکن کےئر اور بیوٹی پروڈکٹ سے متعلق مفروضات اور صحت بخش طرز زندگی اپنانے میں بھی یہ چینل اہم کردار اداکررہا ہے ۔
اگر آپ جدید فیشن اور لائف اسٹائل سے متعلق آگاہی چاہتی ہیں تو Outstyle .comآپ کے لئے بہترین انتخاب ہے ۔کونسا فیشن ٹرینڈ آج کل ان ہے اور کس قدر کاٹھ اور رنگت کی خواتین پر کیا شے زیادہ جچتی ہے یہ ساری معلومات اس ایک چینل کے ذریعے آپ با آسانی حاصل کر سکتی ہیں ۔
ایسی خواتین جو وزن گھٹانے اور صحت بخش ڈائٹ پلان اپنا کر اپنا طرز زندگی بہتر بنانے کی خواہاں ہیں ان کے لئے یہ چینل یقینا مفید ثابت ہو گا۔
Browse More Articles of Fashion
18ویں لکس سٹائل ایوارڈزرنگوں‘روشنیوں‘خوشبوؤں اور پر فارمنسز سے سجی شام
18th lux style awards - rangoon rishinyoon khushbuon or performances se saji shaam
میرے منتخب کردہ رنگ باتیں کرتے ہیں
Mere Muntakhib Karda Rang Batain Karte Hain
کیٹ موس
kate moss
روائتی وجدید فیشن کا حسین امتزاج
riwaiti o jadid fashion ka Haseesn imtezaaj
لندن فیشن ویک
London fashion week
نیو یارک میں رنگارنگ فیشن ویک
New York mein ranga rang fashion week
حال ہی میں ہونے والے فیشن شو کے نت نئے انعقاد کی جھلک
haal hi mein honay walay fashion show ke nnat naye ineqad ki jhalak
فیشن ٹرینڈز2019ء
fashion trends
اندازوہی اپنایا ہے
andaaz wohi apnaya hai
لاہور میں فیشن شو
Lahore mein fashion show
فیشن ملبو ُسات عصری مسلم
fashion malbosaat Asri muslim
نادیہ خان اسٹائلش فنکارہ کے آؤٹ اسٹائل انداز
nadia Khan stylish funkarah ke out style andaaz
Famous Showbiz Stars
Bilal Ashraf
Resham
Randhir Kapoor
Pierce Brosnan
Baber Khan
Elsa Pataky
Michelle Monaghan
Manzar Sehbai
Paul Rudd
Kate Mara
Ayush Tandon
Nicole Scherzinger
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا