
Fashion News in Urdu
فیشن کی خبریں
-
مہرب معزاعوان خاتون کے روپ میں مرد ہیں، ماریہ بی
مہرب معزب کو خواجہ سرا یا مخنث افراد میں شامل کرنا دھوکہ ہوگا، مرد ہونے کے باوجود انہوں نے خود کو سوشل میڈیا پر خاتون بنا کر رکھا ہوا ہے ،بچوں کیلئے صنفی مسائل ،فرق کو سمجھنا ... مزید
بدھ 17 اگست 2022 - -
ماڈل فاطمہ طاہرسوشل میڈیا پر بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں
جمعہ 29 جولائی 2022 -
-
خواتین پاکستان میں محفوظ نہیں، زکریا ایکسپریس واقعہ پر یشما گل پھٹ پڑیں
یہ واقعہ میری باتوں کا ثبوت ہے، خواتین اس ملک میں محفوظ نہیں ہیں، اداکارہ کی گفتگو
منگل 31 مئی 2022 - -
’’پاوری گرل‘ ‘کو یونیورسٹی پروگرام میں مدعو کرنے پر لوگ برہم
ایسے لوگوں کو بلانے سے تعلیمی اداروں کے معیار پر بھی انگلی اٹھتی ہے‘شائقین
جمعرات 26 مئی 2022 - -
مس ورلڈ بننے سے قبل ایشوریا کی کمائی کیا تھی 30سالہ پرانا کنٹریکٹ سامنے آگیا
اس معاہدے کے تحت اس وقت ایک میگزین کے فوٹو شوٹ کے لیے سابقہ مس ورلڈ نے 1500 روپے کا معاوضہ لیا
جمعرات 26 مئی 2022 - -
شہباز تاثیر کی اہلیہ و ماڈل نیہا راجپوت نے ماں بننے کے بعد پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی
ننھے ہاتھوں کا میری انگلی پکڑنا، میرے لئے دٴْنیا کی سب سے خاص اور قیمتی خوشی لگ رہی ہے، بیان
ہفتہ 21 مئی 2022 - -
عمران خان کے مریم نواز پر ریمارکس پر متھیرا شدید برہم
الزام تراشی، طعنوں کا کھیل اور مخالف فریق پر دھونس کیوں ،واقعی! یہ بہت احمقانہ حرکت تھی،اداکارہ
ہفتہ 21 مئی 2022 - -
کینز فلم فیسٹول 28مئی تک جاری رہے گا
جمعرات 19 مئی 2022 - -
مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے والی ٹک ٹاکر ’’ڈولی‘‘ نکلی
ڈولی فیشن ایک مشہور پاکستانی فیشن ڈیزائنر، سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت، ماڈل اور ٹک ٹاکر ہیں
بدھ 18 مئی 2022 - -
نوجوان بھارتی ماڈل کی لاش گھر سے برآمد، شوہر کو حراست میں لے لیا گیا
ہفتہ 14 مئی 2022 -
-
گھبرانا نہیں ہے، دیکھتے ہیں آپ کتنے دن برداشت کرتے ہیں، ایان علی کی عمران خان پر تنقید
میں نے 20سال کی عمر میں جھوٹے مقدمے لڑے اور جیتی، مجھ پر جھوٹا الزام لگائے بغیر آپ کی تقریر اور خبر نہیں بنتی، ماڈل
ہفتہ 14 مئی 2022 - -
خاموشی سے رشتہ ازدواج میں بندھنے کا بہت شوق ہے‘صبا قمر
میری زندگی میں ایک شخص ہے اور جلد ہی مدح اور میڈیا والے اس متعلق جان جائیں گے‘اداکارہ
جمعہ 13 مئی 2022 - -
فیصل آباد ‘ماڈل کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا
جمعہ 6 مئی 2022 - -
ریاستِ مدینہ کی مثال دینے والوں نے مدینہ کی بے حرمتی کی، حریم شاہ
جمعہ 29 اپریل 2022 - -
ماہرہ خان کی دعا زہرہ کی گھر واپسی کیلئے دعائیں
جمعہ 22 اپریل 2022 - -
جیکولین فرنینڈس کی انسٹا فالوورز کی تعداد 60 ملین ہونے پر شاندار پارٹی
جمعہ 22 اپریل 2022 - -
حریم شاہ عمرہ ادا کرنے پہنچ گئیں، تصاویر اور ویڈیوز وائرل
منگل 19 اپریل 2022 - -
فلسطین سے متعلق پوسٹ انسٹاگرام بلاک کر رہا ہے، امریکی سپرماڈل بیلا حدید کا دعویٰ
پیر 18 اپریل 2022 -
شوبز کے مشہور ستارے

سشانت سنگھ راجپوت

نورمن ریڈس

ڈیوڈ میکالم

عالمگیر

سمیعہ ممتاز

اسرار

ارمان کوہلی

رونے مارا

زوئی پالمر

ثنا بچہ

ماہم بٹ

میرا انصاری
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ایک اور بیرون ملک مقیم خاتون فٹبالر کی خدمات حاصل کرلیں
-
اسلامی یکجہتی گیمز،پاکستانی خواتین کراٹے میں میڈل نہ جیت سکیں
-
ملتے ہی لوگ پہلا سوال کرتے ہیں، عمران خان آپ کے رشتے دار ہیں ،سدرہ نیازی
-
بھارت کوعدم برداشت کا شکارملک کیوں کہا بھارتی شاہ رخ خان پر برس پڑے
-
مارول کے بعد ’شی ہلک‘ پر بنائی گئی ویب سیریز ریلیز کردی گئی
-
شاہ رخ کی رنویر بارے کپڑے نہ پہننے پر گرفتاری کی پیشگوئی سچ ہونے کے قریب
-
صبور اور خوشحال کی بالی ووڈ گانے پر اداکاری کی ویڈیو وائرل
-
علی سیٹھی کا ریکارڈ یافتہ گانا پسوڑی افریقی ورژن میں پیش کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.