Mah E Meer

ماہ میر

ماہ میر (2015)

رومینسڈرامہ تاریخ ریلیز : 2015-11-06

ماہ میر نئی آنے والی پاکستانی بائیوگرافیکل فلم ہے جسے ڈائریکٹ کیا ہے انجم شہزاد نے، پروڈیوس کیا ہے خرم رانا، ساحر رشید، بدر اکرام نے اور تحریر ہے سرمد صہبائی کی۔
یہ فلم ایک مشہور شاعر میر تقی میر کی زندگی پر بنائی گئی ہے جس کا کردار ادا کیا ہے فہد مصطفے نے۔ یہ فلم اردو کلاسیکل شاعر میر تقی میر کے کام سے متاثر ہوکر اور ان کے شاعرانہ کلام کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے بنائی گئی ہے. فلم ماہ میر کے پانچ گیت ہیں جنہیں سرمد صہبائی نے لکھا اور ڈائریکٹ کیا ہے. اور اس فلم کا ٹوٹل وقت 120 منٹ ہے.

(1214) ووٹ وصول ہوئے

کاسٹ

Fahad Mustafa

فہد مصطفی

Fahad Mustafa

Alyy Khan

علی خان

Alyy Khan

Iman Ali

ایمان علی

Iman Ali

Manzar Sehbai

منظر صہبائی

Manzar Sehbai

Sanam Saeed

صنم سعید

Sanam Saeed

سنگرز

Shafqat Amanat Ali

شفقت امانت علی

Shafqat Amanat Ali

رائٹرز

Sarmad Sehbai

سرمد صہبائی

Sarmad Sehbai

ڈائریکٹرز

Anjum Shahzad

انجم شہزاد

Anjum Shahzad

تصاویری گیلریز

Mi-Raqsm Media Pvt Ltd unveils the song video of Us ka karam from Mah-e-Mir

ماہ میر فلم کے گانے اس کا کرم کی تقریب رونمائی

مزید تصاویری گیلریز

ماہ میر کی خبریں

مزید خبریں