Mah E Meer
Movie Mah E Meer Details in Urdu. Movie Mah E Meer Star Cast, Stars Profiles, Mah E Meer Trailer, News and Movie Reviews. Read everything about Mah E Meer on UrduPoint Showbiz Section.
ماہ میر
ماہ میر (2015)
رومینسڈرامہ تاریخ ریلیز : 2015-11-06
ماہ میر نئی آنے والی پاکستانی بائیوگرافیکل فلم ہے جسے ڈائریکٹ کیا ہے انجم شہزاد نے، پروڈیوس کیا ہے خرم رانا، ساحر رشید، بدر اکرام نے اور تحریر ہے سرمد صہبائی کی۔
یہ فلم ایک مشہور شاعر میر تقی میر کی زندگی پر بنائی گئی ہے جس کا کردار ادا کیا ہے فہد مصطفے نے۔ یہ فلم اردو کلاسیکل شاعر میر تقی میر کے کام سے متاثر ہوکر اور ان کے شاعرانہ کلام کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے بنائی گئی ہے. فلم ماہ میر کے پانچ گیت ہیں جنہیں سرمد صہبائی نے لکھا اور ڈائریکٹ کیا ہے. اور اس فلم کا ٹوٹل وقت 120 منٹ ہے.
(4897) ووٹ وصول ہوئے
Mah E Meer Cast
فہد مصطفی
Fahad Mustafa
علی خان
Alyy Khan
ایمان علی
Iman Ali
منظر صہبائی
Manzar Sehbai
صنم سعید
Sanam Saeed
Mah E Meer Singers
Mah E Meer Writers
Mah E Meer Directors
Mah E Meer Photo Galleries
Browse More Photo GalleriesMah E Meer News
پاکستانی فلم ’’ماہ میر‘‘کا اعزاز‘ بھارت میں 2ایوارڈز جیت لئے
نئی دہلی: دادا صاحب فلم فیسٹول ، پاکستانی فلم ماہ میر نے بہترین فلم اور بہترین موسیقی کے ایوارڈ جیت لئے
16ویں لکس ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا
فلم اورڈرامہ ترجیح نہیں،ماڈلنگ نے شہرت دی‘ ایمان علی
پاکستانی فلم ماہ میر کو بحرالکاہل میں امریکی جزیرے گوام میں منعقدہ ہونے والے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بڑے اعزاز سے نوازا گیا
فلم ”ماہ میر“ کی ناکامی کے سوال پر انجم شہزاد برہم
فلم ” ماہ میر “نے اداکارہ ایمان علی کو اداکار ہمایوں سعید کے قریب کر دیا
فلم ” ماہ میر “ کی کامیابی نے حوصلے بلند کر دیئے ،تمام ٹیم کی کامیابی ہے ‘ ہدایتکار شہزاد انجم
کمزور سکرپٹ‘ماہ میرلاہور کے سینماؤں میں فلاپ
Famous Showbiz Stars
Gul Panra
Azra Sherwani
adele
Katheryn Winnick
Naomie Harris
Shaista Lodhi
Bridget Regan
Gemma Chan
Grace Phipps
Naeem Haq
Tahira Syed
Asa Butterfield
Showbiz News In Urdu
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا