Ho Mann Jahaan
Movie Ho Mann Jahaan Details in Urdu. Movie Ho Mann Jahaan Star Cast, Stars Profiles, Ho Mann Jahaan Trailer, News and Movie Reviews. Read everything about Ho Mann Jahaan on UrduPoint Showbiz Section.
ہو من جہاں
ہو من جہاں (2016)
ڈرامہمیوزک تاریخ ریلیز : 2016-01-01
ہو من جہاں ایک پاکستانی رومینس، میوزک اور ڈرامہ فلم ہے جسے تحریر، پروڈیوس اور ڈائریکٹ کیا ہے عاصم رضا نے۔ سکرین پلے پہ ہیں رشنا عابدی، امتصال عباسی اور عاصم رضا. اس فلم کے مکالمے عاصم رضا اور یاسر حسین نے تحریر کئے ہیں. یہ فلم کراچی میں شوٹ کی گئی اور اس کے کچھ سینز پاکستان کے جنوبی علاقوں میں شوٹ ہوئے ہیں. اس فلم کی کہانی تین دوستوں کے گرد گھومتی ہے.
(4171) ووٹ وصول ہوئے
Ho Mann Jahaan Cast
عدیل حسین
Adeel Hussain
ارشد محمود
Arshad Mehmood
بشریٰ انصاری
Bushra Ansari
فواد خان
Fawad Afzal Khan
حمزہ علی عباسی
Hamza Ali Abbasi
جمال شاہ
jamal Shah
ماہرہ خان
Mahira Khan
نمرہ بچہ
Nimra Bucha
شہر یار منور
Sheheryar Munawar Siddiqui
Ho Mann Jahaan Writers
Ho Mann Jahaan Directors
Famous Showbiz Stars
Kate Bosworth
Diane Farr
Daniel Day-Lewis
Mark Hamill
Sher Mian Dad
Rohit Shetty
Linda Cardellini
Karen Gillan
Heather Graham
Nawazuddin Siddiqui
Armie Hammer
Nasir Chinyoti
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی