سائنس فکشن فلم ساز جے جے ابرامز’’سٹاروارز،قسط نمبر9‘‘ کی ہدایت کاری کریں گے
UrduPoint Android Application

سائنس فکشن فلم ساز جے جے ابرامز’’سٹاروارز،قسط نمبر9‘‘ کی ہدایت کاری کریں گے

بدھ ستمبر 6:12 pm
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء)سائنس فکشن فلم ساز جے جے ابرامز’’سٹاروارز،قسط نمبر9‘‘ کی ہدایت کاری کریں گے ،اس بات کا اعلان گزشتہ روز لوکاس فلم نے کیا ہے،تخلیقی اختلافات کے باعث کولین ٹریوورو پیچھے ہٹ گئے تھے۔

(خبر جاری ہے)

ابرامز سٹاروارز میں ایک معروف چہرہ ہے اور انہوں نے 2015ء میں فلم فورس ایوکنز کی بھی ہدایت کاری کی تھی۔ڈزنی سٹوڈیو

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

نے کہا ہے کہ اب وہ کرس ٹیریو کے ساتھ باہمی طور پر ہدایت دیں گے جنہوں نی2012ء میں ’’ارگو‘‘ کے نئے آسکر جیتا تھا۔۔