صاف گو ہوں اور اسی طرح کے لوگوں کو پسند کرتی ہوں، حریم فاروق
UrduPoint Android Application

صاف گو ہوں اور اسی طرح کے لوگوں کو پسند کرتی ہوں، حریم فاروق

جمعرات اکتوبر 8:48 pm
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017ء)پاکستانی اداکارہ حریم فاروق کا کہنا ہے کہ صاف گو ہوں اور اسی طرح کے لوگوں کو پسند کرتی ہوں میں نے کبھی کسی سے حسد نہیں کیا بلکہ ہمیشہ اپنے دوستوں کی ترقی کیلئے دعا گو رہتی ہوںتجربات سے ہی انسان سیکھتا ہے پروڈیوسر کے طور پر فلم جانان کی بیرون ممالک میں شاندار

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

کامیابی نے میرے حوصلے بڑھا دیئے تھے میں اپنی نئی فلم ’’پرچی ‘‘کی تیاریاں جاری ہیں جس کو دیکھ کر شائقین ضرور متاثر ہوں گے اداکارہ نے کہا کہ خود احتسابی کی قائل ہوں جس سے میری پرفارمنس میں روزبروز بہتری آ رہی ہے خود کو فن کی طالبہ سمجھتی ہوں اور جہاں سے بھی کچھ سیکھنے کو ملے اسے اپنا لیتی ہوں

(خبر جاری ہے)

۔