راولپنڈی، آرٹس کونسل میں ورائٹی پروگرام کا انعقاد،فنکاروں کی شاندارپرفارمنس

راولپنڈی، آرٹس کونسل میں ورائٹی پروگرام کا انعقاد،فنکاروں کی شاندارپرفارمنس

پیر اپریل 4:35 pm
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء)آرٹس کونسل کے زیراہتمام رنگا رنگ ورائٹی پروگرام کا انعقادکیا گیا جس کے مہمان خصوصی نواب آف کوٹ فتح خان ملک عطامحمدخان تھے۔

(خبر جاری ہے)

ڈائریکٹروقاراحمدنے مہمانوں کا خوش آمدیدکہا۔عبدالستارنے میزبانی کے فرائض انجام دئیے۔فنکاروں نے گیت اورخاکے

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

پیش کیے۔