ظفری خان نے مزاحیہ شو کی میزبانی کے فرائض انجام دینا شروع کر دیئے

ظفری خان نے مزاحیہ شو کی میزبانی کے فرائض انجام دینا شروع کر دیئے

منگل جولائی 5:49 pm
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جولائی2018ء) اسٹیج کے مزاحیہ اداکار ظفری خان نے نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کی میزبانی کے فرائض انجام دینا شروع کر دیئے۔

(خبر جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے جاری مزاحیہ شو کی ابتدائی طور پر میزبانی کے فرائض علی سلیم نے انجام دیئے اور بعد ازاں سلیم شیخ

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

بھی شو کے میزبان رہے تاہم اب ظفری خان نے شو کی میزبانی کے فرائض انجام دینا شروع کر دیئے ہیں اور انکا میزبانی کا انداز عوامی حلقوں میں بڑا مقبول ہو رہا ہے ۔