اردو کے مقبول شاعر عزم بہزاد کی ساتویں برسی کل منائی جائے گی

ہفتہ 3 مارچ 2018 13:36

اردو کے مقبول شاعر عزم بہزاد کی ساتویں برسی کل منائی جائے گی
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2018ء) اردو کے مقبول شاعر عزم بہزاد کی ساتویں برسی کل 4مارچ بروز اتوار کو منائی جائے گی وہ 31دسمبر1958کو کراچی میں پیدا ہوئے ان کااصل نام مختار احمد تھا عزم بہزاد کی شاعری کا مجموعہ ’’تعبیر سے پہلے ‘‘کے نام سے اشاعت پذیر ہواتھا وہ 4مارچ2011 کو وفات پاگئے تھے۔
وقت اشاعت : 03/03/2018 - 13:36:36