خواجہ بابر سلیم محمود کی تازہ تصنیف ’’سردار موتہ سنگھ کے ریسٹ ہائوس سے عوامی حویلی چکوال تک‘‘ کی تقریب رونمائی 27 فروری کو اکادمی ادبیات پاکستان میں ہوگی

جمعہ 24 فروری 2017 14:37

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء) دائرہ، چکوال فورم اور آئینہ کے زیر اہتمام ممتاز صحافی خواجہ بابر سلیم محمود کی تازہ تصنیف ’’سردار موتہ سنگھ کے ریسٹ ہائوس سے عوامی حویلی چکوال تک‘‘ کی تقریب رونمائی 27 فروری کو اکادمی ادبیات پاکستان میں ہوگی۔ اس موقع پر ممتاز دانشور اظہار خیال کریں گے۔
وقت اشاعت : 24/02/2017 - 14:37:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :