اداکارہ دیشا پٹانی نے اپنے پرانے فوٹو شوٹ کی تصاویر ٹوئٹر پر جاری کر دیں

جمعرات 20 اپریل 2017 12:13

اداکارہ دیشا پٹانی نے اپنے پرانے فوٹو شوٹ کی تصاویر ٹوئٹر پر جاری کر دیں
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی نے اپنے پرانے فوٹو شوٹ کی تصاویر ٹوئٹر پر جاری کر دیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ دیشا پاتانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پرانے فوٹو شوٹ کی تصاویر جاری کر دیں جس میں وہ روایتی ساڑھی میں دکھائی دے رہی ہیں،اداکارہ کی شخصیت اتنی مختلف دکھائی دے رہی ہے کہ وہ پہچانی ہی نہیں جا رہی۔اداکارہ کی حال میں ریلیز ہونیوالی فلم کونگ فو یوگا ہے جس نے درمیانے درجے کا بزنس کیا۔

وقت اشاعت : 20/04/2017 - 12:13:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :