اداکار سیف علی خان کی نئی فلم ’’قلاقندی ‘‘21 اپریل کو ریلیز ہو گی

جمعرات 20 اپریل 2017 13:51

اداکار سیف علی خان کی نئی فلم ’’قلاقندی ‘‘21 اپریل کو ریلیز ہو گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی نئی فلم ’’قلاقندی ‘‘21 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ فلم ’’’قلاقندی‘‘کو 21 اپریل کو ریلیز کیا جا رہا ہے۔فلم کی اہم کاسٹ میں اداکار سیف علی خان،اداکار اکشے ابروئے،اداکار کنعال رائے کپور اور عمائرہ دستور شامل ہیں،فلم کے کہانی کار اور ہدایتکار اکشت ورما ہیں جبکہ پروڈیوسر روہت ختر اور عاشی دعا ہیں۔

وقت اشاعت : 20/04/2017 - 13:51:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :