میری کوم کا 21 ویں کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے پر فخر ہے، اومنگ کمار
منگل 17 اپریل 2018 12:27
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اومنگ کمار نے میری کوم کی زندگی پر فلم بھی بنائی جس میں پریانکا چوپڑا نے اہم کردارادا کیا، کوم کو قومی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ ہدایتکار کا کہنا ہے کہ وہ طویل عرصے سے میری کوم کو جانتے ہیں اور ان کے زندگی کے نشیب و فراز سے بخوبی واقف ہیں۔انہوں نے کہا کہ میری کوم شیرنی ہے اور میں جانتا تھا کہ وہ یہ سب کر سکتی ہے۔
Famous Showbiz Stars
Patrick J. Adams
Lucas Black
Lisa Haydon
Anwar Iqbal
Ayesha Jahanzeb
Govinda
hajra yamin
Hilarie Burton
Preity Zinta
Marina Khan
Asa Butterfield
Mark Harmon
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی