اننیا پانڈے کا اپنے مداحوں کے لئے ویڈیو پیغام جاری
منگل 17 اپریل 2018 12:27
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ اننیا پانڈے نے انسٹاگرام پرجاری کردہ وڈیو پیغام میں اپنی فلم ’’سٹوڈنٹس آف دی ایئر‘‘ کے پوسٹر کو پسند کرنے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی میرے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہیں فلم کا حصہ بننے پر بے حد خوشی ہے اور اس کے لئے بے حد پرجوش ہیں۔ اننیا پانڈے ہدایتکار پونیت ملہوترا کی فلم ’’سٹوڈنٹس آف دی ایئر 2 ‘‘ میں اداکار ٹائیگر شروف اور تارا ستریہ کے ساتھ دکھائی دیں گی۔ فلم رواں سال 23 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔Famous Showbiz Stars
Adam Scott
Ryan Reynolds
Kate Bosworth
Alamgir
Javeria Saud
Jason Statham
Suzain Fatima
Kanwar Arsalan
Govinda
humayun ashraf
Aindrita Ray
Nawazuddin Siddiqui
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی