فلم ’’ 102 ناٹ آئوٹ ‘‘ کا گانا ’’بدومبا‘‘ ایک جوش اور خوشی کا احساس ہے، امیتابھ بچن
منگل 17 اپریل 2018 12:27
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار امیتابھ بچن نے ٹویٹر پر فلم ’’ 102 ناٹ آئوٹ ‘‘ کے گانے ’’بدومبا‘‘ کا 2 منٹ کے دورانیے پر مشتمل ٹیزر شیئر کرتے ہوئے ویڈیو میںکہا ہے کہ یہ ایک جوش اور خوشی کا احساس ہے جو اس گانے سے ظاہر ہوجائے گا اور اب آپ بھی ہمارا ڈانس دیکھ کر اپنا ڈانس ہمیں بھیجیں جس سے آپ کو ہم سے ملنے کا موقع ملے گا۔
اس گانے کو اداکار امیتابھ بچن نے گایا اور کمپوز کیا ہے۔ ہدایتکار اومیش شکلہ کی فلم ’’ 102 ناٹ آئوٹ ‘‘ میں اداکار امیتابھ بچن 102 سال باپ اور رشی کپور ان کے 75 سالہ بیٹے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
shahnaz begum
Jennifer Aniston
Zia Mohyeddin
Abigail Spencer
Ashraf Khan
Ellen Page
Farhana maqsood
Farhan Saeed
Sherilyn Fenn
Gemma Chan
Nushrat Bharucha
Mary Steenburgen
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا