فلم ’’گولڈ ‘‘ کا پہلا گانا ’’نینوں سے بندھی‘‘ ریلیزکر دیا گیا

پیر 9 جولائی 2018 17:11

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جولائی2018ء) بالی وڈ فلم ’’گولڈ ‘‘ کا پہلا گانا ’’نینوں سے بندھی‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکارہ ریما کگتی کی فلم ’’گولڈ ‘‘ کا پہلا گانا ’’نینوں سے بندھی‘‘ ریلیز کر دیا گیا جو اداکار اکشے کمار اور مونی رائے پر فلمایا گیا ہے جسے کمپوز ارکو پراوو مکرجی نے کیا ہے جبکہ اسے گلوکار یاسر دیسائی اور ارکو پراوو مکرجی نے گایا ہے، فلم کی کہانی 1948ء میں بھارتی ہاکی ٹیم کے اولپمکس میں پہلے گولڈ میڈل جیتنے پر مبنی ہے، فلم رواں سال 15اگست کو ریلیزکی جائے گی۔

وقت اشاعت : 09/07/2018 - 17:11:42

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :