شاہد آفریدی اور سلمان خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

شاہد آفریدی اور سلمان خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

منگل جولائی 1:20 pm
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جولائی2018ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بالی ووڈ کے آل رانڈر اداکار سلمان خان سے ملاقات کی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

(خبر جاری ہے)

کینیڈا کے شہرٹورنٹو میں ایک تقریب کے دوران بالی ووڈ اداکار سلمان خان سے ملاقات کی تصاویر شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ سے شیئر کیں۔


اپنی

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

ملاقات سے متعلق شاہد آفریدی کا ٹویٹر پر کہنا تھا کہ انہیں اداکار سلمان خان سے مل کر خوشی ہوئی۔ اس موقع پر انہوں نے بالی ووڈاداکار سلمان خان کیلئے نیک تمناں کا اظہار بھی کیا۔