سنجے دت نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم کیلئے 9سے 10کروڑ میں معاملات طے کئے
منگل 10 جولائی 2018 13:20
(جاری ہے)
فلم ’سنجو‘ نے صرف 7 روز میں 200 کروڑ کا بزنس کرکے فلمی پنڈتوں کو حیران کردیا جب کہ فلم نے عامرخان کی تھری ایڈیٹس کا ٹوٹل بزنس سمیت متعدد ریکارڈ پاش پاش کردیے اور یہ 2 سو کروڑ کلب میں شامل ہونے والی رنبیر کپور کی واحد فلم بھی ہے۔
ذرائع کے مطابق فلم کی اجازت دینے سے قبل سنجے دت کی ٹیم نے فلم سنجو کی انتظامیہ سے کافی طویل مذاکرات کیے جس کے بعد دونوں کے معاملات 9 سے 10 کروڑ میں طے ہوئے جبکہ باکس آفس پر ہونے والے بزنس میں بھی حصہ طے کیا گیا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Javeria Abbasi
Carrie Fisher
Amrita Arora
Siddarth Malhotra
Usman Chishti
Karen Gillan
Sadaf Kanwal
Jason Momoa
Shamil Khan
Nick Offerman
Nicky Whelan
Alia Shawkat
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا