فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ کے ٹریلر نے ’’باہوبلی 2 ‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا

اتوار 12 نومبر 2017 14:40

فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ کے ٹریلر نے ’’باہوبلی 2 ‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ کے ٹریلر نے فلم ’’باہوبلی 2 ‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف کی ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ کے ٹریلر کو یوٹیوب پر بھرپور مقبولیت حاصل ہو رہی ہے، فلم کے ٹریلر نے یوٹیوب پر 673لائیکس (likes) حاصل کر کے فلم ’’باہوبلی 2 ‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے جس نے 541 لائیکس حاصل کئے۔ فلم 22 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 12/11/2017 - 14:40:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :