اداکارہ سنی لیون نے اپنے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا
21 سال کی عمر میں لوگوں کی نازیبا باتیں مجھے بری طرح متاثر کرتی تھیںاپنے ماضی پر کوئی پچھتاوا نہیںسنی لیون
منگل 3 اپریل 2018 16:00
(جاری ہے)
سنی لیون کا کہنا تھا کہ مجھے سب سے زیادہ نفرت انگیز ای میل اور تنقید کا سامنا اس وقت کرنا پڑا جب میں 21 برس کی تھی کیوں کہ دوسروں کی فیملی کی طرح میری فیملی میں بھی مسائل تھے لیکن اس کے باوجود میری فیملی نے مجھے اور میرے بھائی کو پریشانیوں سے بچائے رکھا جب کہ در حقیقت 21 سال کی عمر میں لوگوں کی نازیبا باتیں مجھے بری طرح متاثر کرتی تھیں کیوں کہ میں اس وقت میں اندر سے کمزور تھی تاہم اب مجھے اپنے ماضی پر کسی قسم کا پچھتاوا نہیں ہے۔
واضح رہے کہ سنی لیون کے نام سے پہچانے جانے والی بے باک اداکارہ کا اصل نام کرنجیت کور وہرہ ہے جو اپنے اسٹائل کی وجہ سے اکثر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Mary-Louise Parker
Reese Witherspoon
kiran haq
Veena Malik
Shaan Shahid
Adeel Hussain
Rabia Butt
sunehri khan
Noman Masood
Armie Hammer
benita david
Peter Stormare
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں