شہرت ملنا آسان،برقراررکھنا مشکل ہے ‘ شاہد کپور
جمعہ 24 فروری 2017 14:27
(جاری ہے)
بی بی سی اردو کے مطابق شاہد کپور نے کہا کہ ‘موجودہ دور میں سوشل میڈیا کے ذریعے کوئی بھی اسٹار بن سکتا ہے ،لیکن لوگ ایک ہی چیز دیکھ کر بور ہوجاتے ہیں لہٰذا شہرت برقرار رکھنے کے لیے منفرد چیزیں کرتے رہنا ضروری ہے ،آج کے دور میں مقبولیت کے پیچھے بھاگنے سے کام نہیں چلتا۔
انہوں نے اپنے گھر اور بیٹی میشا کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مصروفیت کے باعث وہ بیٹی کو وقت نہیں دے پاتے ،اس کے علاوہ انہوں نے فلم ‘رنگون’کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ فلم کے ہدایت کار وشال بھردواج نے انہیں سیٹ پر زیادہ اہمیت نہیں دی لیکن انہیں کوئی شکایت نہیں کیونکہ ڈائریکٹر ہونے کے باعث وہ کئی چیزوں میں الجھے ہوئے تھے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Lily James
Shashi Kapoor
Amy Poehler
Uma Thurman
Hania Amir
Werner Herzog
Babu Baral
Genesis Rodriguez
Adeel Hussain
Zhalay Sarhadi
Ejaz Durrani
Hina Dilpazeer
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف