دیپیکا پڈوکون نے فلم پدما وتی میں اپنے کردار کو چیلنجنگ قرار دے دیا

ہفتہ 25 مارچ 2017 14:14

دیپیکا پڈوکون نے فلم پدما وتی میں اپنے کردار کو چیلنجنگ قرار دے دیا
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے فلم پدما وتی میں اپنے کردار کو چیلنجنگ قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون جو کہ ان دنوں فلم پدما وتی کی عکسبندی میں مشغول ہیں نے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ فلم پدما وتی میں ان کا کردار چیلنجنگ ہے جس کو نبھانے کے لئے انہوں نے بہت محنت کی ہے،فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار رنویر سنگھ اور اداکار شاہد کپور شامل ہیں،فلم کی ہدایات سنجے لیلہ بھنسالی نے دی ہے،فلم اس سال کے اختتام پر ریلیز ہو گی۔

وقت اشاعت : 25/03/2017 - 14:14:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :