سچن ٹنڈولکر کی سوانح عمری پر مبنی فلم 26 مئی کو ریلیز ہو گی

ہفتہ 29 اپریل 2017 14:08

سچن ٹنڈولکر کی سوانح عمری پر مبنی فلم 26 مئی کو ریلیز ہو گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2017ء) بھارتی سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی سوانح عمری پر مبنی فلم سچن۔آبلین ڈریمز 26 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی اہم کاسٹ میں بھارتی سابق کرکٹرسچن ٹنڈولکر اور ان کی اہلیہ انجلی ٹنڈولکر ،وریندر سہواگ،ایم ایس دھونی اور دیگر کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شامل ہیں،فلم کی کہانی سچن کے کیرئیر اور ذاتی زندگی کے اصل حقائق پر مبنی ہے،فلم 26 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 29/04/2017 - 14:08:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :