رومینٹک کامیڈی فلم’رننگ شادی ڈاٹ کوم ‘ کی نمائش جاری

ہفتہ 25 فروری 2017 16:43

رومینٹک کامیڈی فلم’رننگ شادی ڈاٹ کوم ‘ کی نمائش جاری
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2017ء) شادی کرنے والوں کی مدد کریں گے 3 نوجوان،بالی وڈ فلم’رننگ شادی ڈاٹ کوم‘ آگئی ،اس رومینٹک کامیڈی فلم کی ملک بھر میں شاندار نمائش جاری ہے۔

(جاری ہے)

امیت روئے کی ہدایت کردہ اس دلچسپ کہانی کے مرکزی کردار3 دوست ہیں،تینوں نوجوان بھاگ کر شادی کرنے والوں کی مدد کے لئے ایک ویب سائٹ تخلیق کرتیہیں۔رننگ شادی ڈاٹ کوم کے نام سے یہ ویب سائٹ جلد ہی امرتسر کے چھوٹے سے قصبے میں تہلکہ مچا دیتی ہے۔بھاگ کر شادی کرنیوالوں کی اس مزاحیہ فلم کے ہیروامیت سادھ ہیں جبکہ ہیروئن ’’تپسی پنوں‘‘ ہیں۔بالی وڈ کی یہ نئی رومینٹک کامیڈی ،جیو فلمز کے تعاون سے ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کر دی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 25/02/2017 - 16:43:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :