فلم ’’بے فکرے‘‘ کا گانا ’’نشے سے چڑھ گئی‘‘ 2016-17 ء کا سپر ہٹ گانا بن گیا

ہفتہ 23 ستمبر 2017 16:06

فلم ’’بے فکرے‘‘ کا گانا ’’نشے سے چڑھ گئی‘‘ 2016-17 ء کا سپر ہٹ گانا بن گیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور وانی کپور کا فلم ’’بے فکرے‘‘ کا گانا ’’نشے سے چڑھ گئی‘‘ 2016-17 ء کا سپر ہٹ گانابن گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابقفلم ’’بے فکرے‘‘ کے گانے ’’نشے سے چڑھ گئی‘‘کویو ٹیوب پر3سو ملین شائقین نے دیکھا اور پسند کیا ۔یہ پہلا ہندی گانا ہے جسے اتنے لوگوں نے دیکھا ۔گانے میں ارجیت سنگھ نے اپنی آواز کا جادو جگایا جبکہ گانے کو ویشال شیکھر نے کمپوز کیا ۔

وقت اشاعت : 23/09/2017 - 16:06:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :