رنویر سنگھ نے فلم ’’سمبا‘‘ کے لئے تیاریاں شروع کر دیں

بدھ 7 مارچ 2018 11:38

رنویر سنگھ نے فلم ’’سمبا‘‘ کے لئے تیاریاں شروع کر دیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے ہدایتکار روہت شیٹھی کی فلم ’’سمبا‘‘ کے لئے تیاریاں شروع کر دیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رنویر سنگھ نے فلم ’’سمبا ‘‘ کے لئے تیاریاں شروع کر دیں، رنویر سنگھ ان دنوں ذویا اختر کی فلم ’’گلی بوائے‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جو اپریل میں مکمل ہو جائے گی۔ اس کے بعد وہ فلم ’’سمبا ‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی شروع کریں گے۔

وقت اشاعت : 07/03/2018 - 11:38:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :