فلم ’’نواب زادے‘‘ کے گانے’’ہائی ریٹڈ گبرو‘‘ کا موشن پوسٹر جاری

بدھ 27 جون 2018 11:45

فلم ’’نواب زادے‘‘ کے گانے’’ہائی ریٹڈ گبرو‘‘ کا موشن پوسٹر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) بالی وڈاداکارورون دھون کی فلم ’’نواب زادے‘‘ کے گانے’’ہائی ریٹڈ گبرو‘‘ کا موشن پوسٹر جاری کر دیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شردھا کپور اور ورون دھون ریمو ڈی سوزا کی دانس فلم ’’اے بی سی ڈی ٹو‘‘ کے بعد ایک بار پھر جیاش پرادھن کی فلم ’’نواب زادے‘‘ میں ایک ساتھ نظر اائیں گے ،ھال ہی میں ورون دھون نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انستاگرام پر فلم کے گانے’’ہائی ریٹڈ گبرو‘‘ کا موشن پوسٹر شئیر کیا ہے جس میں شردھا کپور اور ورون دھون ایک ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔ گانا آج جمعرات کو جبکہ فلم اگست میں ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 27/06/2018 - 11:45:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :