فلم ’’مبارکاں ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

جمعہ 23 جون 2017 11:45

فلم ’’مبارکاں ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپور کی فلم ’’مبارکاں ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’مبارکاں‘‘ میں انیل کپور اور ارجن کپور پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے ۔

(جاری ہے)

فلم کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے ۔فلم میں اتھیا شیٹھی اور ایلینا ڈی کروز مرکزی کردار ادا کریں گی ۔فلم28جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔

وقت اشاعت : 23/06/2017 - 11:45:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :