شاہد کپور کا بھائی ایشان کھڑ فلم ’’Beyond The Clouds‘‘ میں 64ٹیکس میں نظر آئیں گے

جمعہ 23 جون 2017 12:23

شاہد کپور کا بھائی ایشان کھڑ فلم ’’Beyond The Clouds‘‘ میں 64ٹیکس میں نظر آئیں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) بالی وڈاداکار شاہد کپور کا بھائی ایشان کھڑ ایرانی ہدایتکار ماجد ماجدی کی فلم ’’بی یونڈ دی کلائوڈز‘‘ میں 64ٹیکس میں نظر آئیں گے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار شاہد کپور کی طرح ہی ان کا بھائی ایشان کھڑ بھی اپنے کردار کو اپنے دل اور روح میں رکھتے ہیں ۔ایشان فلم ’’ بی یونڈ دی کلائوڈز‘‘ میں 64ٹیکس میں نظر آئیں گے ۔ماجد ماجدی کو اپنی فلم میں فائٹ کے لئے نئی چہرے کی تلاش تھی اور اب ایشان ان کی فلم میں 64ٹیکس میں نظر آئیں گے۔فلم کی کہانی بہن بھائی کے رشتے پر مبنی ہے ۔

وقت اشاعت : 23/06/2017 - 12:23:27

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :