ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے بچن کی مداحوں کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر جاری
UrduPoint Social

ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے بچن کی مداحوں کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر جاری

پیر جولائی 1:51 pm
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے بچن کی تازہ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی گئیں۔

(خبر جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے بچن ان دنوں نیویارک میں عارضی چھٹیاں منا رہے ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ لی گئی تصاویر

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس میں ایشوریہ ڈینم ڈریس میں بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں جبکہ ابھیشیک نے سفید رنگ کی ٹی شرٹ اور سیاہ جینز پہنی ہے۔

متعلقہ ستارے

ستاروں کی خبریں