فلم’’ ڈریگن ‘‘ کا نام تبدیل کرنے پر غور
UrduPoint Social

فلم’’ ڈریگن ‘‘ کا نام تبدیل کرنے پر غور

پیر جولائی 2:39 pm
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 جولائی2017ء) بالی وڈ فلم’’ ڈریگن ‘‘ کا نام تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز ایان مکھرجی کی فلم ڈریگن ‘‘ جس میں اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ پہلی بار اکھٹے جلوہ گر ہوں گے کا نام تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

(خبر جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم کا عارضی نام ’’ڈریگن ‘‘رکھا گیا ہے اورفلمساز فلم کے موزوں نام کے لئے مختلف ناموں پر غور

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

کر رہے ہیںاگر فلم کے لئے موزوں نام کا انتخاب ہو جاتا ہے تو فلم کا نام تبدیل کیا جائے گا۔