سلمان خان کی دبنگ تھری کی ہدایت کاری معمہ بن گئی
ارباز خان نے ہدایت کاری کے حوالے سے صابر خان سے رابطے کی تردید کردی
ہفتہ 22 جولائی 2017 12:02
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’دبنگ تھری‘ کی ہدایت کاری کے لیے بھارت کے معروف کوریو گرافر اور فلم میکر پربھو دیوا کا نام لیا جا رہا تھا لیکن نئی رپورٹ کے مطابق اب اس فلم میں ’ہیرو پنتی‘ کے ڈائریکٹر صابر خان ہدایت کاری کے فرائض انجام دیں گے۔
صابر خان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بہت خوشی ہے کہ اس فلم کے لئے مجھے چنا گیا تاہم فلم کے حوالے سے بات چیت ابھی آخری مراحل میں ہے اور فلم کا اسکرپٹ بھی فائنل کر رہا ہوں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Qazi Wajid
Ryan Hurst
Taylor Dooley
Vivek obroy
Adam Sandler
Ahmed Butt
Iqra Aziz
Lucas Black
Najam Sheraz
Cara Buono
Mila Kunis
Saloni Aswani
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا