فلم ’’سنگھم ‘‘کی ریلیز کے 6 سال مکمل

ہفتہ 22 جولائی 2017 13:41

فلم ’’سنگھم ‘‘کی ریلیز کے 6 سال مکمل
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2017ء) بالی وڈ فلم سنگھم کو ریلیز ہوئے 6 سال مکمل ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فلم سنگھم میں اہم کردار اداکار اجے دیوگن،کاجل اگروال اور دیگر نے نبھایا جبکہ فلم کی ہدایات روہت شیٹھی نے دی تھی،فلم بلاک بسٹر ثابت ہوئی تھی، 20 کروڑ کی لاگت سے بننے والی فلم نے 140کروڑ کا کامیاب بزنس کیا،جس پر فلم کی کاسٹ اور ہدایتکار کو ایوارڈ سے بھی نوازا گیا،یہ فلم اتنی بہترین تھی کہ آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں اس کی یاد تازہ ہے۔
وقت اشاعت : 22/07/2017 - 13:41:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :