بگ بی کے ٹویٹر پر مداحوں کی تعداد 2 کروڑ 80 ہزار ٹویٹر سے تجاوز کر گئی
منگل 25 جولائی 2017 13:10
(جاری ہے)
اس موقع پر ٹویٹر پر اداکار امیتابھ بچن نے اپنے چاہنے والوں کیلئے خصوصی پیغام میں کہا کہ ان کے ٹویٹر پر فالوورز کی بڑھتی ہوئی تعداد ان کے چاہنے والوں کی محبت ہے، جس کی وجہ سے وہ فلم نگری میں اب تک موجود ہیں اور کام کررہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے چاہنے والوں کی محبت پر انتہائی مشکور ہیں، آئندہ بھی اپنی فلموں میں پرفارمنس کے ذریعے مداحوں کو محظوظ کرتے رہیں گے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
anmol baloch
Suzain Fatima
Anweshaa
Noman Ijaz
Zabryna Guevara
Johnny lever
Marguerite Moreau
amrita singh
Jonny Lee Miller
Anoushey Ashraf
noor bhatt
Riteish Deshmukh
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف