پرابھاس فلم ’’ساہو‘‘ کے لئے 30 کروڑ کا بھاری معاوضہ لے رہے ہیں

بدھ 16 اگست 2017 14:04

پرابھاس فلم ’’ساہو‘‘ کے لئے 30 کروڑ کا بھاری معاوضہ لے رہے ہیں
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2017ء) بالی وڈ اداکار پرابھاس فلم ’’ساہو‘‘ کے لئے 30 کروڑ کا بھاری معاوضہ لے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار پرابھاس فلم ’’باہو بلی ‘‘ اور ’’باہو بلی 2 ‘‘ میں اپنی اعلی اداکاری صلاحیتوں کی بدولت سپر سٹرا بن گئے ہیں اور اب پرابھاس نئی فلم’’ ساہو‘‘جو 3 زبانوں ہندی ،تامل اور تیلگومیں ریلیز کی جائے گی میں کام کرنے کے لئے 30 کروڑ کا بھاری معاوضہ لے رہے ہیں جس میں ان کے ساتھ اداکارہ شردھا کپور مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ایکشن تھرلر فلم کی ہدایات سوجیتھ نے دی ہے۔

وقت اشاعت : 16/08/2017 - 14:04:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :