ایشوریہ رائے بچن فلم ’’پھنے خان‘‘ میں آر مادھاون کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی

پیر 21 اگست 2017 12:31

ایشوریہ رائے بچن فلم ’’پھنے خان‘‘ میں آر مادھاون کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن فلم ’’فنے خان‘‘ میں اداکار آر مادھاون کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے بچن فلمساز راکیش او پراکاش مہرا کی فلم ’’فنے خان‘‘ میں آرمادھاون کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی،فلم کی کاسٹ میں انیل کپور بھی شامل ہیں ۔اداکار آر مادھاون فلم’’ 3 ایڈیٹس ‘‘، ’’رہنا ہے تیرے دل میں ‘‘ اور ’’ رنگ دے بسنتی‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 21/08/2017 - 12:31:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :