آڈیشن کے دوران ظاہری حلیے کی وجہ سے مسترد کر دیا گیا،منیش پول
UrduPoint Android Application

آڈیشن کے دوران ظاہری حلیے کی وجہ سے مسترد کر دیا گیا،منیش پول

بدھ ستمبر 1:40 pm
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء) بالی وڈ مزاحیہ اداکار منیش پول نے کہا ہے کہ انہیںآڈیشن کے دوران ظاہری حلیے کی وجہ سے مسترد کر دیا گیا۔

(خبر جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق اداکار منیش پول نے کہا کہ کیریئر کے آغاز میں انہیں رد ہونے کے عمل سے گزرنا پڑا یہاں تک کہ آڈیشنز کے دوران انہین ان کے ظاہری حلیے کی وجہ سے مسترد کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ انٹرٹنیمنٹ

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل انہیں مسترد ہونے یا قبول ہونے سے متعلق پریشانی تھی لیکن جب انہیں منتخب کر لیا گیا تو یہ ان کے لئے بہت بڑا سرپرائز تھا۔