عامر خان نے فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کے سیٹ پر سیکیورٹی بڑھا دی

منگل 19 ستمبر 2017 13:34

عامر خان نے فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کے سیٹ پر سیکیورٹی بڑھا دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار عامر خان نے فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کے سیٹ پر سیکیورٹی بڑھا دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق اداکار عامر خان فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ میں اپنے حلیے کی تصاویر لیک ہونے پر خوش نہیں ہیں اور اس لئے انہوں نے آئندہ کے لئے فلم سے متعلق تجسس کو برقرار رکھنے کے لئے احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے سیٹ پر سیکیورٹی بڑھا دی ہے اور وہ نہیں چاہتے کہ اس اہم فلم کو کوئی بھی نقصان پہنچے۔ فلم میں عامر خان کے ساتھ امیتابھ بچن اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 19/09/2017 - 13:34:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :