2019ء تک کوئی سیاست نہیں،
جاری کام پورے کرنے کے لئے وقت درکار ہے، کمل ہاسن
منگل 26 ستمبر 2017 12:16
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اداکار و ہدایتکار کمل ہاسن نے کہا ہے کہ ان کی پوسٹ پروڈکشن فلم ’’وشواروپم 2 ‘‘ پر کام جاری ہے، بگ باس ٹیلی کاسٹ ہونے کے آخری مرحلے میں ہے جبکہ تامل تیلگو کامیڈی فلم ’’شاباش کنڈو‘‘ جلد مکمل ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ وہ سیاست میں قدم رکھنے سے پہلے 2018ء تک فلموں اور ٹیلی ویژن پر کام کے حوالے سے کئے گئے تمام وعدے مکمل کرنا چاہتے ہیں اور اس کے لئے کوئی چھٹی یا کچھ ملتوی کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتاجبکہ 2019ء کا سال اچھے مقصد کے لئے وقف کریں گے۔Famous Showbiz Stars
Sana Askari
Armaan Kohli
Katherine Heigl
Ethan Hawke
Ragini
Ewan McGregor
Eden Sher
Arjun Kapoor
Elle Fanning
Sanam Marvi
Rihanna
Dilip Kumar
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی