وکی کوشال فلم ’’ریس 3 ‘‘ کا حصہ بن گئے

بدھ 18 اکتوبر 2017 11:27

وکی کوشال فلم ’’ریس 3 ‘‘ کا حصہ بن گئے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) بالی وڈ اداکاروکی کوشال فلم ’’ریس 3 ‘‘ میں سلمان خان کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم میں اداکار سلمان خان اور جیوکلن فرنینڈس مرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ فلم میں دبوبی دیول کے بعد اب تیسرے اداکار وکی کوشال بھی فلم کا حصہ ہوں گے ، جس میں وکی کوشال مثبت کردار میں نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

سلمان خان کی پروڈکشن کمپنی کے بینر تلے بننے والی فلم ’’ریس 3 ‘‘ آئندہ سال 15 جون کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 18/10/2017 - 11:27:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :