سنی لیون نے فلم میں انتہائی بولڈ سین دے کر ہر کسی کو حیران کر دیا
سنی لیون اور ارباز خان کی نئے آنے والی فلم ’تیرا انتظار ‘کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا فلم میں ڈائریکشن کے فرائض راجیو والیا نے ادا کیے‘ فلم24نومبر کو ریلیز کی جائیگی
بدھ 18 اکتوبر 2017 11:56
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سنی لیون اور ارباز خان کی نئے آنے والی فلم ’تیرا انتظار ‘کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیاہے جس میں سنی لیون اور ارباز خان کے درمیان انتہائی بولڈ مناظر عکسبند کیے گئے ہیں ،ان مناظر میں دونوں بوس و کنار کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں تاہم دوسری جانب سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم کیلئے کسی بھی قسم کے بولڈ مناظر کرنے سے انکارکر دیاہے ۔
اس فلم کا ٹریلر سنی لیونے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر بھی شیئر کیا جسے دیکھ کر ہرکسی کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں ہیں ۔یہ فلم آئندہ ماہ 24نومبر کو ریلیز کی جائے گی ،اس فلم میں ڈائریکشن کے فرائض راجیو والیا نے ادا کیے ہیں جبکہ اس فلم کی پروڈیوسر انعم مہتا اور بلال مہتا ہیں ۔فلم میرا انتظار میں ارباز خان اور سنی لیون لیڈ رول کر رہے ہیں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mustafa Qureshi
Ismail Tara
Afzal Bhatti
Ahmed Jahanzeb
January Jones
Sonya Jehan
Amy Poehler
Sanam Saeed
Madiha Shah
Victoria Alonso
Stephen Amell
Qandeel Baloch
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی