ویوک اوبرائے کی انسداد تمباکو نوشی کے حوالہ سے کی ویڈیو جاری

جمعہ 17 نومبر 2017 14:38

ویوک اوبرائے کی انسداد تمباکو نوشی کے حوالہ سے کی ویڈیو جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکار ویوک اوبرائے نے انسداد تمباکو نوشی کے حوالہ سے کی ویڈیو جاری کر دی ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویوک اوبرائے نے انسدادتمباکو نوشی کے عالمی دن کے موقع پر انسداد تمباکو نوشی کی ویڈیو جاری کر دی ۔ان کا کہنا ہے کہ تمباکو نوشی کینسر کا باعث ہے اور ہمارا فرض ہے کہ ہم اس بارے میں لوگوں کو آگاہ کریں تاکہ بہت سے لوگ کینسر سے بچ سکیں ۔

وقت اشاعت : 17/11/2017 - 14:38:06