اکشے کمار اور سونم کپور فلم ’’پدمان‘‘ کی عکسبندی کے لئے نیویارک میں مصروف

پیر 20 نومبر 2017 13:17

اکشے کمار اور سونم کپور فلم ’’پدمان‘‘ کی عکسبندی کے لئے نیویارک میں مصروف
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار سونم کپور کے ساتھ نیویارک میں فلم ’’پدمان‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار اور سونم کپور ان دنوں نیویارک میں فلم ’’پدمان‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔ اس موقع پر اکشے کمار نے ہدایتکار آر بلکی اور سونم کپور کے ساتھ بنائی گئی تصاویر بھی شئیر کی ہیں جن کو شائقین نے بہت پسند کیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں رادھیکا آپتے، سونم کپور اور اکشے کمار شامل ہیں۔ فلم آئندہ سال26 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 20/11/2017 - 13:17:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :