میرے لئے فلموں کا انتخاب ایک اہم معاملہ ہے، ورون دھون
پیر 20 نومبر 2017 13:17
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ورون دھون نے کہا ہے کہ میرے لئے فلموں کا انتخاب ایک اہم معاملہ ہے، میں وہی فلمیں کرتا ہوں جو بطور انسان مجھے اور میرے دل کو چھو جائیں، فلم کی کہانی میں ایک پیغام ہونا چاہیئے اورمنفرد اور معیاری ہونی چاہیئے، اگر فلم نارمل یا سادہ ہوگی تو اس فلم کے کرنے میں کوئی مزا نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ اس حقیقت سے اچھی طرح واقف ہیں کہ ہر وہ چیز جسے آپ چھوئیں گے تو وہ سونا نہیں بنے گی اسی طرح میں یہ نہیں سوچ رہا کہ میں فلموں کے حوالے سے جو قدم بھی اٹھائوں گا یا وہ بڑے پیمانے پر لوگوں کومتاثر کرے گا۔ اداکار ورون دھون فلم ’’اکتوبر‘‘، ’’سوئی دھاگہ‘‘، ’’شدت‘‘ اور ’’اے بی سی ڈی 3‘‘ میں دکھائی دیں گے۔Famous Showbiz Stars
Rick Springfield
Ewan McGregor
Harshdeep Kaur
Uzo Aduba
Sherilyn Fenn
Vaneeza Ahmad
Karan Johar
Jason Statham
Sam Claflin
Armaan Kohli
Farhana maqsood
Tamannaah Bhatia
Showbiz News In Urdu
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
-
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا