دبنگ خان کی شادی بھارت کا اہم مسئلہ بن گئی

بدھ 22 نومبر 2017 13:02

دبنگ خان کی شادی بھارت کا اہم مسئلہ بن گئی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 نومبر2017ء) دبنگ خان کی شادی لگتا ہے بھارت کا اہم مسئلہ بن گئی ہے۔اس حوالے سے بنائی گئی ہنستی مسکراتی فلم سلو کی شادی کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سلمان خان کررہے ہیں کب شادی اور سہرے کے پھول نہ کھلانے پر بھارتیوں نے بھی کرلیا ہے غیر شادی شدہ رہنے کا۔ سلو کی شادی۔ ہنستی مسکراتی فلم جس میں ماضی کی ٹاپ کلاس اداکارہ زینت امان کررہی ہیں کم بیک۔ دکھائی گئی ہے ایک پرستار جو سلمان خان کی ہے دیوانی اور انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شادی نہ کرنے کا کرلیتی ہے فیصلہ۔ چٹ پٹی کہانی والی یہ تخلیق آرہی ہے آٹھ دسمبر کو۔

وقت اشاعت : 22/11/2017 - 13:02:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :